7 Reasons - URDU LYRICS

*Translation by Sahar (@SillyAlice4)
مڑ کر اگر ان گزرے سالوں کو دیکھیں.جب تھے چھوٹے اور اپنے خوف سے تھے لڑرهے7 سال، زخموں سے بھرے.ایک خواب کے ساتھ آنکھیں کھلیں.کس نے سوچا تھا میرا بچپن ایسا ہوگا.
تم یہاں تھے جب جواب بھی مشکوک تھے.میرے ساتھ میں نہ جانتی تھی تم ہو اتنے قریب.میں اب بھی ان نشانیوں پر ہوں الجھی ہوئی.کہ زندگی ہے ریگستان یا سمندر وسیع.مگر تم نے اس وقت بھی نہ مانی مجھ پر ہار.جس وقت میں خود سے ہی تھی ڈری ہوئی.
کیونکہ تم ہی ہو وہ 7 وجہ جن سے ہوں میں ٹھہری ہوئی.یہاں اچھے اور برے دنوں میں تمہارے ساتھ ہوں چل رہی.کیونکہ تم سے ہی سیکھا خود سے محبّت کرنا.اور زندگی کہ ہر گزرتے مرحلہ پر یقین کرنا.تو اگر وہ پوچھیں گے کہ کیوں دیکھتی ہوں میں خواب اب بھی.میرے 7, میری وجہ، جن سے ہے مجھے یقین.
پہلے جب کرتی تھی جمع اشکوں کو.ہاں! نہیں جیت سکتی کبھی اس زندگی میں چیخ کے کہتی تھی ہواؤں کوپھر تم آئے اور جوڑا میرا دل.دی مجھے ابتداء، ایک نئی شروعات.کیونکہ نہ مانی تم نے کبھی ایک بار بھی مجھ پر ہار.دی ہمت مجھے اپنے گائے گئے ہر گیت، ہر لفظ کے ساتھ
کیونکہ تم ہی ہو وہ 7 وجہ جن سے ہوں میں ٹھہری ہوئی.یہاں اچھے اور برے دنوں میں تمہارے ساتھ ہوں چل رہی.کیونکہ تم سے ہی سیکھا خود سے محبّت کرنا.اور زندگی کہ ہر گزرتے مرحلہ پر یقین کرنا.تو اگر وہ پوچھیں گے کہ کیوں دیکھتی ہوں میں خواب اب بھی.میرے 7, میری وجہ.
لوگ پوچھتے رہیں گے کہ کیوں چل رہی ہوں میں اس راستے پر.کیوں نہیں چھوڑ دیتی میں یہ سب.مگر میں کبھی نہیں رکوں گی.کیونکہ بعد ہر گرمی بہار اور سردی یا پتجھڑ.بس 7 وجہ ہیں جن کے لیے کر رہی ہوں میں یہ سب.
کیونکہ تم ہی ہو وہ 7 وجہ جن سے ہوں میں ٹھہری ہوئی.مسکرائی اور روئی ساتھ ہی تم نے یاد رکھا ان گزرے لمحوں کو بھی.کیونکہ آخرکار تم سے ہی پایا خود کو.ہر اونچ، نیچ میں چھوڑ کر گئے نہ تم مجھکو.
اور تم ہی ہو وہ 7 وجہ جن سے ہوں میں ٹھہری ہوئی.یہاں اچھے اور برے دنوں میں تمہارے ساتھ ہوں چل رہی.کیونکہ تم سے ہی سیکھا خود سے محبّت کرنا.اور زندگی کے ہر گزرتے مرحلہ پر یقین کرنا.
تو اگر وہ پوچھیں گے کہ کیوں دیکھتی ہوں میں خواب اب بھی.اور پوچھیں گے کہ کیوں ہے مجھے یقین اب بھی.اور جب تم پوچھو گے کہ کیوں ہوں میں اب بھی یہاں
میرے 7, میری وجہ.
صرف وجہ.
** You don't see the translation in your language and you want to contribute with translating it? You can now do it, you'll just need to fill out this form 
EmailSpotifyYouTubeTwitterInstagramTikTok